the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 2 ستمبر (یو این آئی) مہاراشٹر میں احمد نگر کی توپ خانہ اور سری رام پور پولیس تھانوں میں بی جے پی نتیش رانے کے خلاف فرد جرم دائر کی گئی ہے اور انہیں نوٹس جاری کر کے  بیان درج کرانے کی ہدایت دی ہے۔
گزشتہ شام احمد نگر میں سکل ہندو سماج کے جلسہ میں نتیش رانے نے دھمکی آمیز انداز میں کہا کہ اگر رام گیر مہاراج کے بارے میں



کچھ کہا گیا تو مسلمانوں کی مساجد کے اندر گھس گھس کر ماریں گے-
بی جے پی ایم ایل اے نتیش رانے کے بیان نے سیاسی طوفان کھڑا کردیا، مہارشٹرا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کنکاولی سے ایم ایل اے نتیش رانے نے اپنے اس بیان سے ایک بڑا تنازعہ کھڑا کردیا ہے، جہاں انہوں نے مبینہ طور پر مساجد میں گھسنے اور عقیدت مندوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.