: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/16اپریل(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات 2019 (lok sabha elections 2019) کے دوسرے مرحلے کے لئے مہاراشٹرا کی 10 لوک سبھا سیٹوں پر 18 اپریل کو پولنگ ہونا ہے. ان 10 سیٹوں میں سے بیڈ لوک سبھا سیٹ بھی خاص ہے. اس سیٹ پر بی جے پی اور این سی پی کے
درمیان انتخابی جنگ ہونے کے آثار ہیں. بی جے پی نے اس سیٹ پر پریتم گوپی ناتھ راؤ منڈے کو میدان میں اتارا ہے. وہ بی جے پی کے آنجہانی لیڈر گوپی ناتھ منڈے کی بیٹی اورbeed بیڑ سے موجودہ ایم پی ہیں. اس بار این سی پی نے بجرنگ منوہر سونوے کو ٹکٹ دیا ہے.