ممبئی، 18 نومبر (یو این آئی) مہاراشٹر کی قانون ساز اسمبلی رکی قانون ساز اسمبلی
کی تمام 288 نشستوں کے لیے 20 نومبر ہونے والی رائے شماری کے لیے کی جارہی انتخابی تشہری مہم آج 5 بجے
اختتام کو پہنچ گئی 23 نومبر کو رائے شماری ہو گی حکمراں مہایوتی اتحاد اور اپوزیشن مہاو کاس اگھاڑی (ایم وی اے دونوں ہی انتخابات میں جیت کو یقینی بنانے کے لیے ووٹروں کو راغب کرنے میں کوئی کسر
نہیں چھوڑی۔