the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد،29 اکتوبر(ذرائع)  آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے 15 امیدواروں  کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ 
پارٹی نے سمراٹ مانیکراؤ سروادے کو اکولا کی مرتیجا پور (ایس سی) اسمبلی سیٹ سے اپنا امیدوار بنایا ہے، جبکہ مہیش کمار مہادیو کامبلے کو سانگلی کی میراج (ایس سی) اسمبلی سیٹ سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔جبکہ ریاستی صدر امتیاز جلیل



اورنگ آباد (ایسٹ) سیٹ سے امیدوار ہیں-اور اورنگ آباد سنٹرل سے ناصر صدیقی، ممبئی کی بھیونڈی  ویسٹ سے وارث پٹھان،ممبئی کی ورسووا سیٹ سے ریئس لشکریہ، ممبئی کے بائیکولا سیٹ سے فیاض احمد، ممبئی کی ممبرا سیٹ سے سیف پٹھان، ممبئی کی کورلا سیٹ سے ببیتا کاندے،مالیگاؤں سے مفتی اسماعیل، دھولے سے فارو شاہ،  شولاپور سے فاروق شاہبادی،امراوتی سے عبدالناظم، ناندیڑ ساؤتھ سے سید معین، اور ناگپور سے کرتی ڈونگرے -
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.