the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/18جنوری(ایجنسی) بھیونڈی علاقے میں واقع ایک مدرسے میں چہارشنبہ کی رات بریانی کھانے کے بعد 26 بچوں کی طبعیت خراب ہوگئی- بیمار بچوں کو فورا ہاسپٹل منتقل کیا گیا- ان میں سے 5 بچوں کی حالت سنگین بتائی جارہی ہے- ان طالب علموں کو ممبئی ریفر کردیا گیا ، ادھر مقامی انتظامیہ نے معاملے کی جانچ شروع کردی



ہے.

معلومات کے مطابق، بھیونڈی میں واقع دیوانی شاہ مدرسہ میں شام کو بچوں کو کھانے میں بریانی دی گئی، یہاں ایک دعوت کا اہتمام کیا گیا تھا، بریانی کھاتے ہی کچھ بچوں کی طبعیت بگڑ گئی- بچوں نے پیٹ میں درد کی شکایت کی، دیکھتے ہی دیکھتے 26 بچے زمین پر لیٹنے لگے، بچوں کو فوری طور پر قریبی پرائیوٹ ہاسپٹل میں شریک کیا گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.