the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹنہ/28فروری(ایجنسی) بہار کے سابق وزیر اعلی اور ہندوستانی عوام مورچہ (ہم) کے صدر جتن رام مانجھی نے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) سے اپنے سیاسی تعلقات کو ختم کرکے مهاگٹھ بندھن میں شامل ہونے کا آج اعلان کیا۔ مانجھی نے یہاں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما اور بہار کے سابق وزیر اعلی تیجسوی پرساد یادو کے ساتھ ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ وہ اب این ڈی اے کا حصہ نہیں ہیں



اور اس کا رسمی اعلان جمعرات کو صبح دس بجے کریں گے۔


' ہم' صدر نے کہا'این ڈی اے سے الگ ہونے کی وجوہات کا انکشاف جمعرات کو صبح منعقد پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔ مهاگٹھ بندھن میں شامل ہونے کے بارے میں مسٹرتیجسوی یادو کے ساتھ میٹنگ میں بات چیت کی گئی ہے اور اب صرف رسمی اعلان کرنا باقی ہے'۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.