the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 13 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو مہا کمبھ کے آغاز کے دن کو ان کروڑوں لوگوں کے لئے ایک خاص دن قرار دیا جو ہندوستانی اقدار اور ثقافت کو اہمیت دیتے ہیں۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں، مسٹر مودی نے کہا ” ان لاکھوں لوگوں کے لیے ایک بہت ہی خاص دن جو ہندوستانی اقدار اور ثقافت کو پسند کرتے ہیں ! مہا کمبھ 2025 کا آغاز پر یاگ راج میں ہوا، جس نے لا تعد اد لوگوں کو عقیدے، عقیدت اور ثقافت کے مقدس سنگم



میں اکٹھا کیا۔ مہا کمبھ ہندوستان کے ابدی روحانی ورثے کی علامت ہے اور عقیدے اور ہم آہنگی کا جشن مناتا ہے۔
واضح رہے کہ مہا کمبھ دنیا کا سب سے بڑا عوامی اجتماع اور عقیدہ کا اجتماعی پروگرام ہے، جو 12 سال کے وقفے سے منعقد کیا جاتا ہے۔ اس اجتماع میں بنیادی طور پر تمام علاقوں سے تیسوی، سنت، سادھو ، سادھوی اور تبھی علاقوں کے تیرھ یاتری شرکت کرتے ہیں۔ اس سال مہا کمبھ میلہ 13 جنوری سے 26 فروری تک پریاگ راج میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.