the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹنہ 15 دسمبر ( یواین آئی ) بہار میں راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی ) زیر قیادت مہا گٹھ بندھن کی حلیف کانگریس نے کسانوں کی تحریک کولیکر سبھی بڑی حلیف جماعتوں کے لیڈران سے مضبوط حکمت عملی بناکر آگے آنے کی درخواست کی ہے ۔

نوجوان کانگریس کے سابق ریاستی صدر للن کمار نے آج یہاں کہاکہ کے ملک



کے کسان اس شدید سردی کے موسم میں اپنے مطالبات کولیکر کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور ہیں ۔
مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) حکومت کا اس جانب زرہ برابر بھی دھیان نہیںہے اور وہ کسانوں کی تحریک کو ناکام بنانے کیلئے روز نئے نئے فارمولے تیار کر رہی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.