: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نوکو الوفا، 10 اکتوبر (یو این آئی) جنوبی بحرالکاہل میں واقع جزائر ٹونگا جزائر میں منگل کو زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو
سائنسز نے کہا کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 بتائی گئی اس کا مرکز15.48 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 174.55 ڈگری مغربی طول البلد زمین کی سطح سے 10.0 کلومیٹر کی گہرائی میں پر واقع تھا۔