: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 مئی (یو این آئی) وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ہدایت پر وزیر تعلیم آتشی نے پی ڈبلیو ڈی اور محکمہ تعلیم کے افسران کے ساتھ بوانا اسمبلی کے دریا پور گاؤں میں کیجریوال حکومت کی طرف سے بنائے جانے
والے شاندار اسکول کا معائنہ کیا دریا پور گاؤں میں یہ 4 منزلہ عمارت تقریباً تیار ہےعالمی معیار کا یہ اسکول 94 کمروں کا اسکول اسمارٹ کلاس رومز، 10 پرتعیش لیبز، لائبریری، 250 بچوں کی گنجائش والا ایم پی ہال وغیرہ سے لیس ہے۔