the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/8مارچ(ایجنسی) ڈائریکٹر جنرل شپنگ نے کہا کہ Lakshwadeep لکشدیپ سرحد کے پاس عرب ساگر میں آگ کی لپیٹ میں مرسک لائن کے جہاز کے جن 23 کشتیوں کو بچایا گیا تھا ان میں سے ایک تھائی شہری کی موت ہوگئی، کوسٹ گارڈ کے ایک اہکار نے بتایا کہ عملہ کے لاپتہ چرا لوگوں کی تلاش جاری ہے، سنگاپور کے جھنڈے والے اور 330



میٹر لمبے Maersk Container مرسک جہاز میں اب بھی آگ کے شعلے اٹھ رہے ہیں، اس میں منگل کی رات آگ لگ گئی تھی جس کے بعد عملہ کے 27 لوگ جان بچانے کے لیے سمندر میں کھود پڑے تھے.

عملے کے 27 ارکان میں کپتان سمیت ہندوستان کے 13 ، فلپائن کے 9، تھائی لینڈ کے دو اور برٹین ، رومانیہ اور جنوبی آفریقہ سے ایک -ایک شہری شامل ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.