: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 22 مارچ (یو این آئی) مدھیہ پردیش حکومت کا تقریباً 4.25 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ اسمبلی میں صوتی ووٹ سے منظور ہونے کے بعد ایوان کی کارروائی پیر کی
صبح تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ اسمبلی کی کارروائی کل جمعہ کی رات دیر گئے تک جاری رہی۔ رات تقریباً 10 بجے ریاستی حکومت کا تقریباً 4 لاکھ 21 ہزار کروڑ روپے کا بجٹ پاس ہوا۔