the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بھوپال، 12 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کسی کا نام لیے بغیر آج کچھ ریاستوں کی حکومتوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مدھیہ پردیش نے بغیر شور مچائے اور اشتہارات پر ایک پیسہ خرچ کیے بغیر تعلیم کے شعبہ میں بہت اونچی چھلانگ لگائی ہے ایسی کامیابی کے لیے تعلیم کے لیے



لگن کی سب سے زیادہ ضرورت ہے مسٹر مودی نے یہاں نئے بھرتی کئے گئے اساتذہ کے تربیتی پروگرام سے ورچوئل طور پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ مدھیہ پردیش کی مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے کہ ریاست نے ’نیشنل اچیومنٹ سروے‘میں تعلیم کے معیار کے شعبے میں سترہویں مقام سے پانچویں نمبر پر جگہ بنائی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.