: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 12 مارچ (یو این آئی ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم بر لانے آج کہا کہ ہندوستان مدغاسکر کو ایک قابل اعتماد دوست اور ترقیاتی ساجھیدار مانتا ہے اور انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مدغاسکر بحر
ہند کے علاقے میں (خطے میں سب کے لیے سلامتی اور ترقی) کے تحت ہندوستان کا ایک اہم ساجھیدار ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ ساجھیداری پورے خطے میں علاقائی استحکام اور اقتصادی خوشحالی کو بڑھانے میں معاون ہے۔