the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن/16فروری(ایجنسی( مغربی دنیا میں جہاں مسلمان خواتین کے محبت لباس کے خلاف مہمات چلائی جاتی اور حجاب پرپابندیاں عاید کی جا رہی ہیں وہی امریکا کی سب سے بڑی ملبوسات کمپنی نے 'حجاب ملبوسات مراکز' قائم کرکے ایک نئی اور منفرد روایت قائم کی ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق 'مائسز'[Macys] کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا صفحات پر حجاب مراکز میں فروخت ہونے والے ملبوسات کی باقاعدہ نمائش بھی شروع کردی ہے۔

خیال رہے کہ 146مائسز145



امریکا کی سب سے بڑی ملبوسات کمپنی ہے۔ امریکا بھر میں اس کے ملبوسات سینٹرز کی ایک چین ہے جس میں چھ سو سے زاید حجاب شاپنگ سینٹر قائم ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے جب کسی امریکی کمپنی کی طرف سے ملک بھر میں مسلمان خواتین کی سہولت کے لیے 146حجاب ملبوسات شاپنگ سینٹر' قائم کے گئے ہیں۔


'مائسز" کی جانب سے فروخت کردہ ملبوسات مشی گن ریاست کی نومسلم خاتون لیزا فوگل کی قائم کردہ146فریونا کمپنی کے ہاں تیار کیے گئے ہیں۔ لیز فوگل نے سنہ 2011ء میں اسلام قبول کیا تھا۔ مشرف با اسلام ہونے کے بعد اس نے محسوس کیا کہ امریکا میں مسلمان خواتین کو ان کے مذہب کی تعلیمات کے مطابق باوقار لباس کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ نیز امریکا میں دستیاب محجب ملبوسا انتہائی مہنگے داموں فروخت ہوتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.