the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی، 3 مئی (رائٹر) فرانس کے صدر امانوئل میكرون نے ایشیائی بحراکاہل کے علاقے میں چین کی بڑھتی ہوئی دخل اندازی سے نمٹنے کے لئے فرانس، ہندوستان اور آسٹریلیا کی نئی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔
آسٹریلیا کے دورہ پر گئے مسٹر میكرون نے یہاں آسٹریلیا کی بحریہ کے بیس پر ایک پروگرام میں کہا کہ جمہوری ممالک کے



درمیان قریبی تعلقات کو فروغ دیا جانا چاہئے۔
انہوں نے کہا’’اگر ہم خود کو چین کے سامنے برابر پارٹنر کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں منظم ہونا ہوگا۔ فرانس، ہندوستان اور آسٹریلیا کی شراکت کے علاقے کے لئے اور ہندوستانی- بحرالکاہل میں ہمارے مشترکہ مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے انتہائی اہم ہے‘‘۔
رائٹر،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.