the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ/3اگست(ایجنسی) اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں بارش کی وجہ سے جمعہ کو مختلف علاقے میں چار مکان زمین دوز ہوگئے جس کے ملبے میں دب کر ایک لڑکی سمیت تین افراد کی موت ہوگئی جبکہ دس افراد سنگین طور پر زخمی ہوگئے۔پولس نے بتایا کہ امین آباد علاقے کے گنیش گنج محلے میں صبح تقریبا آٹھ بجے بارش کے دوران ایک خستہ حال عمارت گرگئی۔ اس حادثے میں سنگین طور سے زخمی اشی(10) اور اس کی ماں سریتا مشرا (35) کو اسپتال لے جایا گیا جہاں



علاج کے دوران لڑکی کی موت ہوگئی۔


انہوں نے بتایا کہ حسین گنج علاقے کے مرلی نگر علاقے میں مکان گرنے سے چچا بھتیجہ کی موت ہوگئی جبکہ تین دیگر سنگین طور سے زخمی ہوگئے۔پولس نے بتایا کہ مرلی نگر میں ایک خستہ حال مکان ڈھہ جانے سے امتیاز اور کلو کی موت ہوگئی۔ سنگین طور سے زخمی تین لوگوں کو سول اسپتال میںبھرتی کرایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.