حیدرآباد،8جولائی(ایجنسی)ایل اینڈ ٹی میٹرو ریل جو حیدرآباد میٹرو ریل (ایچ ایم آر)نٹ ورک کا مالک اور آپریٹر ہے،نے نٹ ورک اسٹیشنوں کے اشتہاری حقوق شہر کی او او ایچ اسپیشلسٹ اشتہاری کمپنی ”Gogineni group گوگینینی
گروپ“کو دیئے ہیں۔
اس گروپ کو48اسٹیشنوں کے سیڑھیوں،لفٹس،میٹرو اسٹیشنوں کے اہم حصہ کو جوڑنے والی لائنس کے تقریبا200ستونوں پر اشتہارات کے حقوق حاصل ہوئے ہیں۔
اشتہاری ایجنسی نے اپنے پریس ریلیز میں یہ بات بتائی۔