: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 01 مئی (یو این آئی) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے اتوار کے روز ہائی لیول کمیٹی (ایچ ایل سی) کی نگرانی میں سگنیچر برج سے آئی ٹی او بیراج تک جمنا کایا کلپ پروجیکٹ کا معائنہ کیا
لیفٹیننٹ گورنر نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ٹویٹ کیا کہ ایچ ایل سی کے ذریعہ نگرانی کی گئی یمنا صفائی مہم کے پہلے مرحلے کی تکمیل پر، سگنیچر برج سے جمنا کے آئی ٹی او بیراج تک 11 کلو میٹر کے فاصلے کا معائنہ کیا گیا۔