: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/18ڈسمبر(ایجنسی) 26 سال کی کیرل کی لڑکی ہادیہ نے 2016 میں جب مسلم لڑکی سے شادی کرنے کے لیے اسلام مذہب اپنایا تو اسکے والد کے ایم اشوکن KM Ashokan نے اسکی مخالفت کی تھی، انہوں نے
کورٹ کا دروازہ بھی کھٹکٹاتے ہوئے کہا کہ انکی بیٹی لو جہاد کا شکار ہوئی، یہ معاملہ قومی سہ سرخیوں کا سبب بنا اور سپریم کورٹ تک پہنچا، اب اسی ہادیہ کے والد نے بی جے پی کی رکنیت قبول کی ہے.