: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 17جنوری(یواین آئی)آ ئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر اس بجٹ سے کافی توقعات وابستہ ہیں بنیادی ڈھانچے کی ترقی، سرمائے کے اخراجات اور ہندوستان کو مینوفیکچرنگ کا مرکز بنانے کی حکمت عملی پر توجہ
ترقی اوراس کی بحالی کو فروغ دیتی رہے گی مرکز کو مالی استحکام پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اس راستے پر چلنا چاہیے ان خیالات کا اظہارفیوچر جنرلی انڈیا انشورنس کے ایم ڈی اور سی ای اوانوپ راونے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں کیا ۔