نئی دہلی، 22 دسمبر (یو این آئی) تجارتی تنظیم ایسوسی ایشن آف آل انڈیا مرچنٹس کنفیڈریشن نے دعوی کیا ہے کہ دہلی کی سرحدوں پر دھرنے پر بیٹھے کچھ ریاستوں کے کسانوں کے احتجاج کے سبب دہلی ، ہریانہ ، راجستھان اور اترپردیش
کے علاقوں میں تقریبا 14 ہزار کروڑ۔
روپے کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے۔
کنفیڈریشن نے منگل کو یہ جائزہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے ، بیس فیصد ٹرک ملک کی دوسری ریاستوں سے دہلی نہیں آرہے ہیں۔