the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی 21 اپریل 2023: لوک سبھا کے اسپیکر اوم بر لانے عید الفطر کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے مسٹر بر لانے اپنے پیغام مبارکباد میں کہا: ”عید الفطر کے پر مسرت موقع پر سب کو بہت بہت مبارک ہو عید جشن، بھائی چارے اور



خوشیوں کا تہوار ہے دعا ہے کہ یہ تہوار تمام رکاوٹوں کو دور کرے اور ہر ایک کی زندگی کو محبت، جشن، خوشی، خوشحالی اور ہم آہنگی سے بھر دے۔
آیئے اس دن ہم معاشرے کے پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے عہد کا اعادہ بھی کریں۔ سب کو عید مبارک۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.