: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے 18ویں لوک سبھا کے نومنتخب اسپیکر اوم برلا کو مبارکباد دی اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ان کی دوسری میعاد میں پارلیمنٹ ملک کے شہریوں کے خوابوں کو پورا کرے گی اور جمہوریت کو
مضبوط کرنے کے لئے نئے نئے اقدامات سے نئے ریکارڈ قائم ہوں گے مسٹربرلا کے لوک سبھا اسپیکر منتخب ہونے اور انہیں سیٹ بیٹھانے کے بعد، وزیر اعظم مسٹر مودی نے اپنی تقریر میں کہا، "یہ ایوان کی خوش قسمتی ہے کہ آپ دوسری بار اس نشست کو سنبھال رہے ہیں۔