the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 فروری (یواین آئی) لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج یہاں انڈیا گیٹ کے قریب راج پتھ پر اقلیتی امور کی مرکزی وزارت کی جانب سے منعقد 20 ویں ہنر ہاٹ کا جائزہ لیا مسٹر برلا اور ان کی اہلیہ تقریباً 12 بجے ہنر ہاٹ پہنچے جہاں اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے ان کا استقبال کیا۔ مسز اور مسٹر برلا نے ہنر ہاٹ کا دورہ کیا اور کئی اسٹال پر ہنر مند کاریگروں کے فن پارے دیکھے۔
لوک سبھا اسپیکر نے کچھ هنرمندوں کے ساتھ تصاویر بھی كھنچوائی اور



پکوانوں کی اسٹال پر کچھ مزیدار پکوانوں کا لطف بھی لیا۔
بعد میں پریس کے نمائندوں سے بات چیت میں مسٹر برلا نے کہا کہ ہنر ہاٹ کے ذریعہ اقلیتی امور کی وزارت نے ملک بھر کے دیہی علاقوں میں ہاتھ سے کام کرنے والے چھوٹے اور اور انتہائی چھوٹے کاریگروں کو ایک بڑا بازار فراہم کرانے کی کوشش کی ہے۔ اس سے ان کاریگروں کو اپنے فن اور زندگی دونوں کو بہتر کرنے کرنے کا موقع اور تحریک ملے گی۔ لوک سبھا اسپیکر نے اس کوشش کے لئے مسٹر نقوی اور ان کی وزارت کے تمام حکام کی ستائش کی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.