: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 30 ستمبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 117ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے 75 سال کے سفر کا تذکرہ کیا اور کہا کہ ملک کی غیر
معمولی کامیابیوں میں ملک کے ہر شہری کا اہم رول رہا ہے اور ملک کے صنعت کاروں نے قوم کی تعمیر میں اپنا انمول کردار ادا کیا ہے ان 75 برسوں میں ہندوستان نے مجموعی قومی خوشحالی میں بڑی چھلانگ لگائی ہے۔