the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26نومبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پارلیمنٹ کے سنٹرل ہال میں یوم آئین کے پروگرام کا اپوزیشن کے ذریعہ بائیکاٹ کئے جانے کو افسوسناک اور بد قسمتی قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ وہ پیر کو مشترکہ طورپر ہونے والی بزنس ایڈوائزری کمیٹی اورکل جماعتی اجلاس میں تمام جماعتوں کے لیڈروں سے بات چیت کریں گے مسٹر برلا نے یوم آئین کے پروگرام کے بعد نامہ نگاروں سے غیررسمی بات چیت میں کہاکہ 29نومبر کو پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے



پہلے دن صبح مشترکہ طورپر کل جماعتی اور ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ بلائیں گے جس میں تمام جماعتوں کے لیڈروں کے ساتھ پارلیمنٹ کی کارروائی چلانے کے تمام موضوعات پر بات چیت کریں گے۔
انہوں نے کہاکہ حال ہی میں شملہ میں اختتام پذیر پریزائیڈنگ افسروں کی میٹنگ میں اس بات پر اتفاق کیا گیا تھا کہ پارلیمنٹ میں صدر اور اسمبلی میں گورنروں کی تقاریر اور وقفہ سوالات کا بائیکاٹ یا رکاوٹ نہیں ڈالی جانی چاہئے لیکن یوم آئین کے پروگرام میں پھرسے وہی ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.