: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 اگست 2023 (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے رکھشا بندھن کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد ہیش کی ہے اپنے پیغام مبارکباد میں انہوں نے کہا "رکشا بندھن کے پرمسرت تہوار کے موقع پر میں تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں یہ خوبصورت تہوار ہماری
بھرپور ثقافت کی عکاسی کرتا ہے جو ہمارے مذہبی، افسانوی اور تاریخی عقائد سے جڑا ہوا ہے یہ ہمارے عزم کو دہرانے کا موقع ہے بھائی بہن کا مقدس رشتہ کے تعلق سے یہ ایک ایسا موقع بھی ہے جس میں مٹھاس، بھروسہ اور پیار ہمیشہ موجود رہتا ہے آئیے اس دن اپنی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی حفاظت کا عہد کریں۔