: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 جنوری، (یو این آئی ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے مکر سنکرانتی، پونگل، بیہو اور دیگر تہواروں کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش ی ہے اپنے پیغام مبارکباد
میں مسٹر برلا نے کہا "میرے ملک کے عزیز خاندان کے افراد آج پورا ملک لوہڑی، مکر سنکرانتی، بیہو اور پونگل کے تہوار پورے جوش و خروش اور خوشی کے ساتھ منا رہا ہے ان تہواروں پر آپ سب کو دلی مبارکباد۔