: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی؛ 31 دسمبر (یو این آئی ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے نئے سال 2025 کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے مسٹر برلا نے اپنے پیغام مبارکباد میں کہا ہے؛ "میرے
پیارے ہم وطنو نئے سال 2025 کے لیے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات خدا کرے نیا سال آپ کی اور آپ کے چاہنے والوں کی زندگی میں نئی خوشیاں اور نیا جوش لائے۔