: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 04 مئی (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بدھ پورنیما کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد د ہیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ’’ میں بدھ پورنیما کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
بدھ پورنیما گوتم بدھ کی پیدائش کے ساتھ ساتھ بدھ کی تعلیمات، انسانی خدمات کے تئیں ان کی توجہ اور جوش و خروش کی بھی علامت ہے اس خاص موقع پر آئیے ہم انسانیت اور تمام جانداروں کے تئیں عدم تشدد، مہربانی اور مہاتما بدھ کی محبت کے پیغام کو یاد کریں۔