: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی 13 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بیساکھی تہوار کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی ہے مسٹر برلا نے اپنے پیغام میں کہا ک بیساکھی / وشو / میشادی یہ تمام تہوار ہندوستانی ثقافت کے بڑے تہوار ہیں
ہمارے خوراک فراہم کرنے والے کسانوں کے لیے بیساکھی کا تہوار خاص اہمیت کا حامل ہے اس دن ہم نئی فصل کا جشن مناتے ہیں اور جوش اور ولولے کے ساتھ فطرت اور زمین کا شکریہ ادا کرتے ہیں یہ تمام تہوار ہمیں مل جل کر رہنے اور آگے بڑھنے کی ترغیب دیتے ہیں۔