: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ، 2 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا کے سکریٹری جنرل اتپل کمار سنگھ کی میعاد میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے اسپیکر اوم بر لانے موجودہ شرائط پر کابینہ سکریٹری کے عہدے کی سطح پر ان کی مدت کار کی توسیع کو منظوری دی ہے اور ان کی
مدت کار 30 نومبر 2025 تک موثر رہے گی مسٹر سنگھ انڈین ایڈ منسٹر یٹو سروس کے اتراکھنڈ کیڈر کے 1986 بیچ کے افسر ہیں اور اتراکھنڈ حکومت میں چیف سکریٹری کے طور پر خدمات انجام دینے کے بعد ، انہوں نے یکم دسمبر 2020 کولوک سبھا کے سکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالا۔