: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 20 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعہ کو ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی مسٹر برلا نے ایوان کی کارروائی شروع کی تو اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ شروع کر دیا اسپیکر نے وزیر قانون
ارجن رام میگھوال سے اپنی وزارت سے متعلق بل مشترکہ کمیٹی کو سونپے جانے والے دستاویز ایوان میں پیش کرنے کے لئے کہا اس کے بعد جیسے ہی انہوں نے ایوان کی کارروائی شروع کی تو اپوزیشن ارکان کا ہنگامہ مزید تیز ہونے لگا۔