: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 20 مارچ (یو این آئی) در اور منیتر اکز گم (ڈی ایم کے ) اور دیگر جماعتوں کے اراکین نے آج لوک سبھا میں ہنگامہ کیا، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی
کارروائی ملتوی ہونے کے بعد دو پہر دو بجے جیسے ہی دوبارہ لوک سبھا کی کارروائی شروع ہوئی،، ٹی شرٹس پہنے ہوئے ڈی ایم کے کے اراکین ایوان کے وسط میں آگئے اور حد بندی کے خلاف نعرے لگائے اور ہنگامہ آرائی کرنے لگے۔