: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 اگست (یو این آئی) لوک سبھا نے منگل کو جنگلی حیوانات اور نباتات کی خطرے سے دوچار نسلوں کی بین الاقوامی تجارت کے سلسلہ میں کچھ نئے التزامات والے
جنگلی حیات (تحفظ) ترمیمی بل 2021 پر طویل بحث اور اس پر ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر بھوپیندر یادو کے جواب کے بعد اسے صوتی ووٹ سے منظور کر لیا ۔