: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/28جنوری(ایجنسی) آئندہ لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان مارچ کے پہلے ہفتہ میں ہوسکتا ہے، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سکریٹروں اور
پولیس سربراہ کو خط لکھ کر کہا ہے کہ 28 فروری تک سبھی ٹرانسفر کرلیں، اسکے بعد کسی بھی سطح پر ٹرانسفر نہیں ہوگا، اسکے ساتھ ہی الیکشن کمیشن نے متعلقہ رپورٹ بھی مانگی ہے.