: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی / پٹنہ/23مارچ(ایجنسی) بہاراین ڈی اے کے تین جماعتوں جے ڈی یو، بی جے پی اور ایل جے پی نے مشترکہ کانفرنس کرکے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا، این ڈی اے نے بہار کی 39 لوک سبھا سیٹوں پر امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے، صرف
ایک سیٹ پر امیدوار کا اعلان نہیں کیا گیا ہے، جس میں Khadiya سیٹ کا اعلان بعد کیا جائے گا، فہرست میں کئی نئے نام بھی ہیں اور کئی سیٹوں پر امیدوار بدلے گئے ہیں، ساتھ ہی یہ کنفرم ہوگیا ہے کہ شتروگہن سنہا کا ٹکٹ لوک سبھا انتخابات 2019 میں کا ٹ دیا گیا ہے.