: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) لوک سبھا نے برطانیہ کے برمنگھم میں ہونے والے دولت مشترکہ کھیلوں میں تمغہ جیتنے والوں کو مبارکباد دی ہے اور ان کے روشن مستقبل کی خواہش کی ہے لوک سبھا کے
اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی اراکین کو مطلع کیا کہ برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں میں ہندوستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریکارڈ کے ساتھ تمغے جیتے ہیں۔