: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا میں آئین پر بحث کے دوران جسٹس لویا کی موت سے متعلق ترنمول کانگریس کی رکن مہوا موئنزا کے متنازعہ ریمارکس پر حکمراں پارٹی ناراض ہو گئی اور پارلیمانی امور کے وزیر کرن جیجو نے مطالبہ کیا کہ ان کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے
محترمہ موئترا کے بیان پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی کو دو بار ملتوی کرنا پڑا محترمہ موئترا آئین کے 75 شاندار سال مکمل ہونے کے موقع پر لوک سبھا میں بحث میں حصہ لے رہی تھیں اور انہوں نے حکومت پر ہر محاذ پر ناکام ہونے اور ملک کو بد حالی کی طرف لے جانے کا الزام لگایا۔