: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،06 دسمبر (یو این آئی) استحقاق کی خلاف ورزی کے نوٹس کے باوجود، بی جے پی کے نشی کانت دوبے کو آج لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور امریکی
تاجر جارج سوروس کے سبھ میں تاجر خلاف ان کے ریمارکس پر بولنے کی اجازت دی گئی، جس کے نتیجے میں کافی شور وغل ہوا جس کے بعد ایوان کی کارروائی پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔