the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 04 دسمبر (یو این آئی) بہو جن سماج پارٹی کے کنور دانش علی کے ذریعہ گزشتہ اجلاس میں توہین کا معاملہ اٹھانے کی کوشش کے دوران اپوزیشن اراکین کے ہنگامہ کے سبب لوک سبھا کی کارروائی اس دو پہر 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم بر لانے ایوان کے جمع ہوتے ہی مرحوم سابق ممبران پارلیمنٹ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے بعد گلے میں پلے کارڈ لے کر آئے کنور دانش علی نے کہا کہ گزشتہ اجلاس میں ایوان میں ان کے ساتھ بد سلوکی کی



گئی اور اس معاملے میں کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ انہوں نے اسپیکر سے اس معاملے میں کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اس دوران اپوزیشن کے دیگر رہنما بھی کھڑے ہو گئے اور ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔
لوک سبھا اسپیکر نے کنور دانش علی سے کہا کہ ایوان کے اندر اس قسم کارویہ درست نہیں ہے۔ اسپیکر نے تمام ارکان پر زور دیا کہ اس ایوان کے اندر پلے کارڈز لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اپوزیشن کا ہنگامہ جاری رہنے پر ایوان کی کارروائی دو پہر 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.