: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 مارچ (یو این آئی) پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کے تیسرے دن بدھ کو لوک سبھا میں حکمراں پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان شدید الزام تراشی ہوئی، جس کی وجہ سے کوئی کام نہیں ہوسکا
پارلیمنٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی ایوان کی کارروائی معطل رہی ایک بار کے التوا کے بعد جیسے ہی لوک سبھا کی کارروائی دو بجے دوبارہ شروع ہوئی، اپوزیشن کے ارکان پلے کارڈ اٹھائے ایوان کے بیچ میں آگئے اور نعرے بازی کی۔