: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 3 اگست (یو این آئی) لوک سبھا میں بدھ کو بھی کافی ہنگامہ ہوا جس کی وجہ سے لنچ کے وقفے کے بعد بھی ایوان نہیں چل سکا اور صدرنشیں کو ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کرنی
پڑی لوک سبھا کی کارروائی ایک بار ملتوی ہونے کے بعد جیسے ہی صدر نشیں کریٹ سولنکی نے دوپہر دو بجے جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع کی، اپوزیشن کے اراکین ایوان کے بیچ میں آگئے اور ہنگامہ آرائی کرنے لگے۔