the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رالے گاؤں/ نئی دہلی، یکم دسمبر (ایجنسی) مشہور سماج خدمت گار انا ہزارے نے وزیراعظم نریندر مودی پر لوک پال اور لوک آیکت کی تقرری کرنے میں ٹال مٹول کا رویہ اپنانے کا الزام لگاتے ہوئے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی برسی 30 جنوری سے آندولن کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انا ہزارے نے وزیراعظم دفتر میں ریاستی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کو سنیچر کو لکھے خط میں کہا ہے کہ "حکومت مسلسل یقین دہانی



کرانے کے باوجود بھی لوک پال، لوک آیکت کی تقرری نہیں کررہی ہے اس لئے میرے گاؤں رالے گان سدھی میں میں مجبور ہوکر "مہاتما گاندھی کی برسی 30 جنوری سے سے تحریک شروع کررہا ہوں۔


انہوں نے کہا ہے کہ عوام کو دھوکہ دیا جارہا ہے۔ یہ حکومت اقتدار میں چار برسوں سے زیادہ گذرجانے کے باوجود لوک پال، لوک آیکت کی تقرری نہیں کررہی ہے۔ ایسا لگتا ہے اس حکومت کا لوک پال، لوک آیکت کی تقرری کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.