حیدرآباد،27مئی(یواین آئی) لاک ڈاون پر عمل کا جائزہ لینے کیلئے تلنگانہ کے ڈی جی پی مہیندر ریڈی نے شہر حیدرآباد کے مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔
انہوں نے
ایرگڈہ،بالانگر،بوئن پلی،کوم پلی،کونڈلاکویا اور دیگر مقامات کا معائنہ کیا۔
انہوں نے اپنے ماتحت عہدیداروں کے ساتھ لاک ڈاون کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔