بھونیشور، 18مئی (یو این آئی) اوڈیشہ حکومت نے ریاست میں کورونا وائرس کے پھیلا و کو روکنے کے لئے منگل کو لاک ڈاون میں آئندہ دو ہفتہ یعنی یکم جون صبح پانچ بجے تک توسیع کردی
ہے۔
چیف سکریٹری ایس سی مہاپاترا نے کہاکہ لاک ڈاون 19مئی سے یکم جون پانچ بجے تک نافذ رہے گا۔
انہوں نے کہاکہ لاک ڈاون کا خاص مقصد لوگوں کے آنے جانے پر پابندی لگانا ہے۔