حیدرآباد،17جون(یواین آئی) لاک ڈاون کے سبب سڑکوں پر ٹھیلہ بنڈیوں پر کاروبار کرنے والوں کی آمدنی پر کافی اثر پڑا ہے۔
کورونا
کی روک تھام کے لئے نافذ کردہ لاک ڈاون نے ان کی زندگیوں پر کافی اثر ڈالاہے۔
ان افرادنے حکومت سے مطالبہ کیاکہ ان کی مالی مدد کی جائے۔