the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹنہ 31 مئی ( یواین آئی ) بہا رمیں پابندی اور تحمل کی وجہ سے کورونا انفیکشن کے معاملے میں آئی کمی کے پیش نظر ریاستی حکومت نے ایک بار پھر لاک ڈاﺅن کی مدت کو سات دنوں کیلئے بڑھا دیاہے لیکن اس بار 25 فیصد حاضری کے ساتھ سرکاری دفاتر اور ایک دن بیچ کر کے سبھی دکانوں اور اداروں کو کھولنے کی اجازت دی گئی



ہے  جبکہ دیگر پابندیاں حسب سابق رہیںگی ۔

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں سموار کو کرائس مینجمنٹ گروپ ( سی ایم جی ) کی میٹنگ میں ریاست میں جاری لاک ڈاﺅن کو تیسری مرتبہ 08 جون 2021 تک بڑھانے کا فیصلہ لیا گیا ہے ۔
اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ نتیش کمار نے خود ٹوئٹرپر ٹوئٹ کر کے اس کی جانکاری دی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.