حیدرآباد،10جون(یواین آئی) لاک ڈاون میں نرمی کے اوقات میں اضافہ کے بعد تلنگانہ آرٹی سی کی جانب سے مزید بسیں چلائی جارہی ہیں۔
مسافرین کے ہجوم
کے لحاظ سے بسیں چلائی جارہی ہیں۔
کورونا کی روک تھام کیلئے نافذ کردہ لاک ڈاون کے سبب خسارہ کی شکار آرٹی سی،حکومت کی ہدایت کے مطابق ہی بسیں چلارہی ہے۔